تمپ میں فوجی آپریشن جاری

349

بلوچستان کی ضلع کیچ میں آج صبح سے فوجی آپریشن جاری ہے۔

آپریشن ضلع کیچ کے علاقے تمپ کے مختلف علاقوں میں کی جارہی ہے جہاں فورسز کے اہلکار بڑی تعداد میں حصہ لے رہے ہیں۔

علاقائی ذرائع کے مطابق اس وقت فورسز بڑی تعداد میں تمپ جنگل، کونشکلات جنگل، ملک آباد جنگل، کوھاڈ جنگل اور پھل آباد  جنگلمیں آپریشن میں مصروف عمل ہے۔

تاہم دوران آپریشن کسی قسم کی جانی نقصان یا گرفتاری تاحال رپورٹ نہیں ہوئی ہے ناہی اس آپریشن کے حوالے سے حکام کا موقفتاحال سامنے آیا ہے۔