تمپ میں فورسز چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے

346

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کل شب دس بجے کے قریب کیچ کے علاقے تمپ پل آباد میں قابض فورسز چوکی پر گرینیڈ لانچروں سے حملہ کیا جو کہ چوکی کے اندر جاکر گرے۔ حملے کے نتیجے میں چوکی میں موجود قابض فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری مسلح کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔