متحدہ امارات سے تعلق رکھنے والی بلوچ خاتون نائلہ البلوشی نے دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماونٹ ایوریسٹ سر کرکے یہ اعزار اپنے نام کرلی۔
عرب امارات سے تعلق رکھنے والی نائلہ البلوشی نے 8849 میٹر 14 مئی کو سر کرلی۔ انہوں نے کہا وہ کارنامہ انجام دینے پر بہت خوش ہیں انہیں اب تک یقین نہیں آ رہا ہے۔
دنیا میں سب سے پہلے ایورسٹ سر کرنے والی خاتون جنکو تابئی ہیں جنکا تعلق جاپان سے ہے۔ وہ 16 مئی سنہ 1975 ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچنے والی دنیا کی پہلی خاتون تھیں۔ جس وقت جنکو نے ایورسٹ کو سر کیا اس وقت اس کی عمر 18 برس تھی۔
بلوچ لڑکی نائلہ البلوشی متحدہ امارات سے تعلق رکنھے والی پہلی خاتون ہیں جنہوں نے ایوریسٹ سر کرکے یہ اعزاز اپنے نام کرلی ہے۔