بلوچ قوم شاری کے دور میں داخل ہوچکا ہے – اختر ندیم

1252

پنجگور سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں خواتین و بچوں کی گرفتاری کے خلاف بلوچ آزادی پسند رہنماء کا ٹوئٹر پہ ردعمل کا اظہار۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ ( بی ایل ایف ) کے سرکردہ کمانڈر اختر ندیم بلوچ نے کہا پنجگور سے بلوچ خواتین اور بچوں کا اغواء دشمن پاکستان کی نفسیاتی شکست ہے۔

ان خیالات کا اظہار بلوچ رہنماء نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پہ اپنے ایک مختصر بیان میں کیا۔

انہوں نے کہا وقت گزر چکا ہے کہ بلوچ اس کو کمزوری سمجھیں گے اب بلوچ ، فدائین شاری بلوچ کے دور میں داخل ہوچکے ہیں اور پاکستان کی زیادتیوں کا بدلہ لینے کے بہتر طریقے جانتے ہیں۔