خاران شہر میں متعدد دھماکے

1077

خاران شہر میں زورداردھماکوں و شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی۔

اطلاعات کے مطابق عشاء کے وقت خاران شہر میں شدید دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سُنی گئی ہے-

مقامی پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی آفس کے قریب ہوئے تاہم دھماکوں اور فائرنگ سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوئی-

دھماکوں اور فائرنگ کی بعد شہریوں میں شدیدخوف وہراس پھیل گئی ہے-