گوادر: گاڑی پر دستی بم سے حملہ

711

گوادر میں نامعلوم افراد نے گاڑی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے-

واقعہ گوادر کے علاقے جیونی میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے پٹواری خدا بخش نامی شخص کے گاڑی پر دستی پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا- تاہم دھماکے میں کسی قسم کی جانی نقصانات کے اطلاع نہیں ملے ہے-

پولیس کے مطابق پٹواری دفتر سے گھر کی طرف جا رہا تھا کہ ان کی گاڑی کو کوہار بازار محلہ کے قریب نشانہ بنایا گیا تاہم انتظامیہ واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے-