تمپ میں قابض فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی این اے

595

بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ گذشتہ روز مغرب کے وقت بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ گومازی میں شہید جہانگیر کے گھر پر قائم قابض فورسز کی کیمپ پر اسنائپر رائفل اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے، یاد رہے کہ 2016 میں قابض پاکستانی فورسز نے شہید جہانگیر کے گھر والوں کو گھر سے نکال کر گھر پر قابض ہو گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رہینگے۔