پنجگور و نوشکی میں “آپریشن گنجل” 70 گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر – بی ایل اے

2603

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئیند بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ پنجگور و نوشکی میں بلوچ لبریشن آرمی کی مجید بریگیڈ کی شروع کی گئی “ آپریشن گنجل” 70 گھنٹے جاری رہنے کے بعد پنجگور ایف سی کیمپ میں موجود ساتوں فدائین کی شہادت کے بعد اختتام پذیر۔

ترجمان کے مطابق “آپریشن گنجل” میں مجید بریگیڈ کے 16 فدائین شامل تھے، جن میں سے 9 نے نوشکی ایف سی ہیڈکوارٹر اور 7 نے پنجگور ایف سی کیمپ پر حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ تفصیلی بیان تھوڑی دیر میں جاری کی جائیگی-