یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات نو بجے کے وقت خضدار میں مرکزی شاہراہ پہ جناح کینٹ کےایریا میں قابض پاکستانی فورسز کے گشتی دستے کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا، حملے میں قابض فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور پانچ ل زخمی ہوئے جبکہ گاڑی مکمل تباہ ہوگئی۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پہ جاری رئینگے ۔