تربت میں فوجی چوکی پر دستی بم حملے میں ایک اہلکار  ہلاک ہوا-بی ایل ایف

275

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ کل رات نو بج کر بیس منٹ پر تربت شہر میں پاکستان فوج کی آپسر ابدروک چوکی پر سرمچاروں نے دستی بم سے حملہ کیا۔

 ترجمان کے مطابق دستی بم حملے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔