بی این اے مجید بریگیڈ فدائی حملوں کی بھرپور حمایت اور مدد جاری رکھے گی۔ مُرید بلوچ

1023

بلوچ نیشلسٹ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ نوشکی اور پنجگور میں قابض پاکستانی فوج کے ہیڈکوارٹرز پر فدائی حملوں میں حصہ لینے والے فرزندان یونٹ کمانڈر حامد رحیم عرف زبیر، یونٹ کمانڈر بادل بلوچ عرف ریاست،جمال عرف چاچا، میرین جمالدینی عرف زگرین، ناسر امام عرف حمل، انیل بلوچ عرف بالاچ،سمیع سمیر عرف شعیب، عزیز زہری عرف بارگ،الیاس بلوچ عرف قادر،یاسر نور عرف سیف،اسد واھگ عرف سبزو، مُراد آجو عرف بابا،ضمیر بلوچ عرف فراز،ابراھیم عرف کبیر، بلال بلوچ عرف واھد جان، دیدگ بہار عرف رؤف کو خراج عقیدت او سرخ سلام پیش کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک تاریخی مزاحمت میں بلوچ وطن کے فدائین نے قومی مزاحمتی جنگ کو ایک نئی جلا بخشی، بلوچ فرزندان جس جذبے کے ساتھ قبضہ گیر کے خلاف تاریخی مزاحمت میں مصروف عمل ہیں دشمن کو بلوچ سر زمین سے نکالنے کیلئے اور قومی مزاحمت میں فدائی حملوں کو ایک موثر طریقہ مزاحمت سمجھتے ہوئے بلوچ نیشلنسٹ آرمی بی ایل اے مجید بریگیڈ کی سابقہ طریقہ کے مطابق حمایت اور مدد جاری رکھے گی۔

دوسری جانب بلوچ بزرگ رہنما عبدالنبی بنگلزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ‏وطن، بلوچستان کی پاکستان کے قبضہ سے آزادی کیلئے تمام جہدکاروں، سرمچاروں، شہداء اور فدائین کو سرخ سلام۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہے کہ بلوچ قوم اور وطن کےتمام باسیوں سے ایپل ہے کہ آزادی کے لئے تحریک کا حصہ بنیں اور پاکستان کو مجبور کریں کہ محکوم قوموں بلوچ، پشتون اور سندھ کی آزادی قبول کرکے نکل جائے۔

دوسری جانب بی این اے رہنما سرفراز بنگلزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پہ کہا کہ نوشکی اور پنجگور کے شہیدوں کو سرخ سلام، انہوں نے کہا مجید بریگیڈ کے سرمچاروں نے مادر وطن کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر تاریخ رقم کی ہے اور اپنی بہادری اور جرات سے پوری قوم کو سرخرو کیا۔