کیچ: فوجی چوکی پر حملہ

465

بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد فوجی چوکی پر حملہ کیا ہے۔

حملہ فوجی چوکی پر ضلع کیچ کے علاقے دشت میں نوکیں راہ کے مقام پر قائم فوجی چوکی پر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصان کا سامنا رہا ہے تاہم اس کی تصدیق باضابطہ طور پر نہیں ہوا ہے۔

خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔