بلوچ ریاستی جبر سے نبرد آزما ہیں -ماما قدیر

302

جبری گمشدگیوں کے شکار بلوچ سیاسی کارکنوں کی بازیابی کے لئے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا کراچی پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 4561 دن مکمل ہوگئے-

اس موقع پر مسلم لیگ فنکشنل کے صوبائی جنرل سکیرٹری حاجی عبدالودور بلوچ، سنیر نائب صدر عبدالخالق بلوچ اور دیگر رہنماؤں نے کمیپ میں آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی-

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ بلوچ قوم نے ہر قوت جبر اور ظلم کا مقابلہ کیا ہے ۔