حب چوکی میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے

895

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے بلوچستان کی صنعتی شہر حب چوکی میں ساکران روڈ کے مقام پہ قابض فورسز کے پیرا ملٹری کے گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا
حملے کی زد میں آنے والے قابض فورسز کی گاڑی مکمل طور پہ تباہ ہوگئی، گاڑی میں سوار تین اہلکار موقع پہ ہلاک جبکہ تین اہلکار شدید زخمی ہوئے، زخمی اہلکاروں کو فوری علاج کے لیے کراچی منتقل کی گئی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ یونائیٹڈ بلوچ آرمی بلوچستان کی آزادی کے حصول تک قابض دشمن پہ حملے جاری رکھنے کی اعادہ کرتی ہے۔