پہلا آل فور ڈسٹرکٹ فٹبال مرحوم زین الدین فٹبال ٹورنامنٹ میچ میں السادات فٹبال کلب ہرنائی بمقابلہ گران معصوم فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا۔
کانٹے دار مقابلے کے اس میچ کو معصوم فٹبال کلب ہرنائی نے دو کے مقابلے صفر سے اپنے نام کرلیا۔
اس میچ کے مہمان خاص کپیٹن گلاب نور عرف گلابو تھے جنہوں نے ٹورنامنٹ کمیٹی کے لیے نقد تین ہزار کا علان کیا۔