گوادر: سمندر سے ایک شخص کی لاش برآمد

608

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سمندر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش کو مقامی ماہیگیروں نے سمندر سے باہر نہیں دیا ہے جبکہ مذکورہ شخص کے جیب سے ملنے شناختی کارڈ پر نام عدنان سعید ولد سعید اختر پنجاب فتح جنگ ضلع آٹک درج ہے۔

تاہم موت کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ناہی انتظامیہ کا موقف اس حوالے سے سامنے آیا ہے۔