کیچ میں فوجی چوکی پر حملہ

583

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا ہے۔

حملہ فوجی چوکی پر کل شام پانچ بجے کے قریب کیچ کے تحصیل مند میں شیراز مولڈ کے مقام پر عاضی تعینات سیکورٹی فورسز کے پیکٹ کرنے والوں اہلکاروں پہ ہوا ہے۔

اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصان کا سامنا رہا ہے تاہم انتطامیہ کا موقف اس حوالے سے سامنے نہیں آیا ہے۔ جبکہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔