بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ کیا ہے۔
حملہ فورسز کی چوکی پر ضلع پنجگور کے نواحی علاقے کیلکور کے مقام پر قائم چوکی پر کیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصان کا سامنا رہا ہے تاہم اس حملے کی تصدیق حکام کی جانب سے تاحال نہیں کی گئی ہے۔
مذکورہ علاقے میں آزادی پسند تنظیمیں متحرک ہیں تاحال حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔