دشت میں فوجی اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

394

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے دشت میں ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر 20 دسمبر کو سرمچاروں نے دشت کے علاقے گورگی میں چیک پوسٹ پر اسنائپر سے حملہ کرکے پاکستانی فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔

ترجمان نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔