پہلا آل پنجگور علی اکبر یاد گاری ٹورنامنٹ، ایگل اسپورٹس کلب نے فائنل میں جگہ بنالی

89

پہلا آل علی اکبر یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں دوسرا سیمی فائنل میچ ایگل کلب سندے سر نے اپنے نام کرلیا۔

دوسرے سیمی فائنل میچ ینگ اسپورٹس کلب سراوان اور ایگل کلب سندے سر عیسیٰ مدمقابل ہوئے کانٹے دار مقابلے میں دونوں ٹیمیں بغیر گول کئے برابر ہوئے۔

دوسرے سیمی فائنل میچ کا فیصلہ پلانٹی کک کے ذرائع ہوا جہاں ایگل کلب سندے سر نے ینگ اسپورٹس کلب سراوان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالیا ہے۔

اس سے قبل پہلے سیمی فائنل میچ میں آزاد اسپورٹس کلب گرمکان نے ایک گول سے شہید آفتاب کلب عیسی شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی اب فائنل میں ایگل کلب سندے سر اور آزاد اسپورٹس کلب گرمکان مدمقابل ہونگے۔