گچک میں دو پاکستانی فوجی اہلکاروں کو ہلاک کیا ہے،بی ایل ایف

256

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ پانچ اور سات نومبر کو گچک کے علاقے جوان تاک میں سرمچاروں نے دو اسنائپر حملوں میں پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دشمن فورسز اور انکے معاون کاروں پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔