نوشکی میں چار ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

366

نوشکی میں چار ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد زیر اہتمام فیروز جان فٹبال کلب نوشکی ہوچکا ہے۔

گذشتہ رو ہونے والے میچ میں شہید بالاچ اکیڈمی فٹ بال کلب نوشکی نے شہید عدنان جان فٹ بال کلب دالبندین مدمقابل ہوئے۔

شہید بالاچ اکیڈمی فٹ بال کلب نوشکی نے شہید عدنان جان فٹ بال کلب دالبندین کو دو گولوں سے شکست دے کر اگلے راٶنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

اس میں شہید بالاچ اکیڈمی فٹ بال کلب نوشکی نے چار جبکہ شہید عدنان جان فٹ بال کلب دالبندین نے دو گول اسکور کئے اس طرح شہید بالاچ اکیڈمی فٹ بال کلب نوشکی نے دو گولوں کے برتری سے میچ اپنے نام کرلیا۔