قلات میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

284

بلوچ لبریشن آرمی کے جیئند بلوچ نے قلات میں فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروںنے جمعرات کی شب قلات،  بابو محلہ قابض پاکستانی فوج کے کیمپ کے میس گیٹ پر ڈیوٹی پر معمور اہلکاروں کو دستی بم حملےمیں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں دشمن فوج کے تین اہلکار زخمی ہوئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔ آزاد وطن کے حصول تک ہماری جدوجہدجاری رہے گی۔