مغربی بلوچستان: دشتیاری میں حادثاتی گولی چلنے بچہ ہلاک، دو افراد زخمی

458

مغربی بلوچستان کے شہر دشتیاری میں حادثاتی گولی چلنے ایک بچہ ہلاک اور بچے سمیت ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

ذرائع نے ٹی بی پی کو بتایا کہ حادثہ دشتیاری شہر کے گاوں درگس میں پیش آیا جہاں بچے کے ہاتھوں سے پسٹل کی گولی چلنے چلنے سے ایک بچہ موقع پر ہلاک جبکہ ایک بچے سمیت ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

واقعے کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ اس حوالے سے انتظامیہ مزید تفتیش کررہی ہے۔