پنجگور: پاکستانی فورسز و مسلح افراد میں جھڑپ، تین اہلکار ہلاک

435

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز و مسلح افراد کے مابین بالگتر کے قریب شدید نوعیت کی جھڑپ ہوئی ہے –

آزاد ذرائع کے مطابق فورسز و مسلح افراد کے جھڑپ میں پاکستانی فورسز کے تین اہلکاروں کے ہلاکت کی اطلاعات ہیں تاہم حکام کی جانب سے تفصیلات میڈیا میں میں ابھی تک شائع نہیں کی گئی ہے –

فورسز کی ساتھ جھڑپ میں دوسرے جانب سے نقصانات کے اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے نا ہی کہ کسی تنظیم کی جانب سے فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے –