منگچر میں ایف سی اہلکاروں پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔یو بی اے

406

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ روز چار بجے قلات کے علاقے منگچر پرنس ہوٹل کے قریب بلوچ سرمچاروں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم سے حملہ کیا حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور تین اہلکار زخمی ہوئے اس حملے کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے

ترجمان مرید بلوچ نے کہا کہ اسی طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے