لالیگا: ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو شکست دے دیا

123

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو ایک کے مقابلے 2 گول سے شکست دےدی۔

دنیائے فٹبال کے دو بڑے کلبز ریال میڈرڈ اور بارسلونا اتوار کے روز مدمقابل ہوئے ۔

ریال میڈرڈ نے میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بارسلونا کو 1-2 سے شکست دی۔

ریال میڈرڈ کی جانب سے الابا اور لوکاس نے گول کیے جبکہ بارسلونا کا واحد گول اگوئیرو نے کیا۔