بلوچستان سے ایک اور نوجوان جبری گمشدگی کا شکار

210

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے پیر کے روز بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے بختیار آباد سے ایک نوجوان کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا گیا ہے –

علاقائی زرائع کے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے علیم ماچی کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا –

واضح رہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک سنگین صورتحال اختیار کرچکا ہے بلوچستان میں فورسز کے ہاتھوں لوگوں کو منظر عام پہ لانے یا بازیابی کے بجائے مزید افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کرنے کے واقعات رپورٹ ہورہے ہیں