کوئٹہ میں حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے

648

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پیر کی شام کوئٹہ کے پوش علاقہ چمن ہاوسنگ عسکری پارک کے نزدیک عسکری حمام میں ہمارے سرمچاروں نے خفیہ اداروں کے زیر استعمال حمام کی دکان پر ہینڈ گرنیڈ سے 6 بجکر 30 منٹ کے وقت حملہ کیا، حملے میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ قابض فورسز اور قابض فورسز کے معاونت کاروں پہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کی حصول تک جاری رہینگے۔