پہلا آل پنجگور علی اکبر یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ

60

پہلا آل پنجگور علی اکبر یاد گاری فٹبال ٹورنامنٹ زیرنگرانی شہید فدا جان کلب سریقلات تسپ افتتاحی میچ نوک اسٹار کلب تسپ اور ظہیری اسپورٹس کلب سوردو کے درمیان کھیلا گیا۔

کانٹے دار مقابلے میں دونوں ٹیم ایک ایک گول سے برابر رہے تاہم میچ کا فیصلہ پلانٹنی کک کے ذریعے ہوا۔

میچ کے دوران دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پہ کئی حملے کئے مگر گول کرنے میں ناکام رہے۔

میچ میں دونوں ٹیم ایک ایک گول سے برابر رہے تاہم نوک اسٹار کلب نے پلنٹی کے ذریعے میچ اپنے نام کرلیا۔