تربت:گلزار ویلفئیر سوسائٹی کیچ کی جانب سے فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

159

تربت میں گلزار ویلفئیر سوسائٹی کیچ کی جانب سے آل ڈسٹرکٹ مرحوم نیک بخت اینڈ لالا خدا بخش ناک آوٹ فٹبال ٹورنامنٹ میچ میں تاج فٹبال کلب نے ایک میچ اپنے نام کرلیا۔

تاج ایف سی چاہسر اور حسرت ایف سی جوسک کے درمیان کھیلے جانے والے کانٹے دار مقابلے کے بعد تاج ایف سی نے ایک گول کی برتری کے ساتھ حسرت ایف سی کو شکست سے دوچار کرلیا۔

کانٹے دار مقابلے کے بعد تاج ایف سی نے میچ اپنے نام کرلیا اور میچ اختیام کو پہنچا اور میچ کے بعد ویلفیئر نمائندے نے گول اسکور کرنے والے کھلاڑی کو انعامات سے نوازا۔