امان بلوچ کو راہِ آزادی کی جدوجہد پر سرخ سلام پیش کرتے ہیں – بی ایل ایف

793

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے تنظیم کے سرمچار امان عرف ڈگار کی ناگہانی انتقال پر اسے سرخ سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سرزمین سے اپنی قلبی وابستگی اوراس کی آزادی کیلئے اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے مسلح جدو جہد کو چنا اور اس میں آخری سانس تک جڑے رہے۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ امان عرف ڈگار 2010 سے بی ایل ایف سے  وابستہ تھے۔وہ ایک بہترین گوریلہ سرمچار تھے اور متعدد جنگی محاذوں میں شامل رہے جہاں انہوں نے اپنی سرزمین کا دفاع کرتے ہوئے دشمن کو کئی بار شکست سے دوچار کیا۔ ان کی قربانی اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

بی ایل یف ترجمان نے کہا کہ وہ گذشتہ ایک عرصے سے بیمار تھے اور زیر علاج انتقال کرگئے۔

ہم ان کی قربانی اور بلوچ سرزمین کی دفاع وآزادی کیلئے ان کی پُر کھٹن جدوجہد کا معترف ہیں اور انہیں سرخ سلام پیش کرتے ہوئے یہ عزم کرتے ہیں کہ ہم ان کی تقلید میں سرزمین کی دفاع و آزادی کا یہ پُرکٹھن جہدو جہد بلوچستان کی آزادی تک جاری رہے گا۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے تنظیم کے سرمچار امان عرف ڈگار کی ناگہانی انتقال پر اسے سرخ سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سرزمین سے اپنی قلبی وابستگی اوراس کی آزادی کیلئے اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرتے ہوئے مسلح جدو جہد کو چنا اور اس میں آخری سانس تک جڑے رہے۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ امان عرف ڈگار 2010 سے بی ایل ایف سے  وابستہ تھے۔وہ ایک بہترین گوریلہ سرمچار تھے اور متعدد جنگی محاذوں میں شامل رہے جہاں انہوں نے اپنی سرزمین کا دفاع کرتے ہوئے دشمن کو کئی بار شکست سے دوچار کیا۔ ان کی قربانی اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

بی ایل یف ترجمان نے کہا کہ وہ گذشتہ ایک عرصے سے بیمار تھے اور زیر علاج انتقال کرگئے۔

ہم ان کی قربانی اور بلوچ سرزمین کی دفاع وآزادی کیلئے ان کی پُر کھٹن جدوجہد کا معترف ہیں اور انہیں سرخ سلام پیش کرتے ہوئے یہ عزم کرتے ہیں کہ ہم ان کی تقلید میں سرزمین کی دفاع و آزادی کا یہ پُرکٹھن جہدو جہد بلوچستان کی آزادی تک جاری رکھینگے۔