یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے پاکستانی فوج پر گورکوپ میں حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب بلوچ سرمچاروں نے ضلع کیچ پیدراک گورکوپ کلگء جکی کے مقام پر پاکستانی آرمی کی ایک چوکی پر تعینات ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانا بنایا ، حملے میں قابض پاکستانی آرمی کو جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
اسی طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے