کیچ :گورکوپ فوجی چوکی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں ، یونائیٹڈ بلوچ آرمی

340

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے پاکستانی فوج پر گورکوپ میں حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب بلوچ سرمچاروں نے ضلع کیچ پیدراک گورکوپ کلگء جکی کے مقام پر پاکستانی آرمی کی ایک چوکی پر تعینات ایک اہلکار کو اسنائپر سے نشانا بنایا ، حملے میں قابض پاکستانی آرمی کو جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

اسی طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے