گوادر: کشتی ڈوب جانے سے دو ماہیگیر ہلاک

156

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گہرے سمندر میں کشتی ڈوب جانے کے باعث دو ماہیگیر ہلاک ہوگئے ہیں ۔

ہلاک ہونے والے ماہیگیروں کی شناخت ناحدا جاوید اور ماہیگیر داؤد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق ماہیگیروں کے لاشوں کو سمندر سے نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ضابطے کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئی ہے۔