کیچ: پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ

378
File Photo

 

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گومازی شنکین میں پاکستانی فورسز ایک چیک پوسٹ پر حملے کی اطلاعات ہیں –

تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب گومازی شنکین میں ایف سی کے چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے راکٹ اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا –

عسکری حکام کی جانب سے نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا اور نہ ہی حملے کی ذمہ داری کسی گروپ کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے۔

تاہم مذکورہ علاقوں میں اس سے قبل بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیمیں سرگرم رہے ہیں۔