ہرنائی میں فورسز کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

305

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج شام چھ بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے میں قابض آرمی کے کینٹ پہ بڑے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، راکٹ لانچر کے دو گولے قابض آرمی کے کینٹ کے اندر گر کر زور دار دھماکوں سے پھٹ گئے جس کے بعد آرمی کینٹ کے اندر بھگدڑ مچ گئی۔ حملے میں قابض فورسز کو جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رہینگے ۔