بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے جمعرات کے روز تمپ کے علاقے عبدوئی میں قائم قابض پاکستان فوج کے پوسٹ پر معمور ایک اہلکار کو سنائپر حملے میں نشانہ بناکر موقع پر ہی ہلاک کردیا۔ اس حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ وطن کی آزادی تک قابض افواج پر حملوں کا سلسلہ جاری رہیگا۔
تازہ ترین
سوڈان: دارفور میں ریپڈ سپورٹ فورسز کا اسپتال پر حملہ، 460 افراد کو قتل...
سوڈان کے علاقے دارفور میں ریپڈ سپورٹ فورسز کے جنگجوؤں نے اسپتال میں گھس کر 460 افراد کو قتل کردیا۔
تربت: بساک کا مرکزی کونسل سیشن، اُزیر بلوچ چیئرمین منتخب
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن کامیابی کے...
ویمنز ورلڈ کپ: بھارت نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی...
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے...
پنجگور: پاکستانی فورسز کے حراست میں تشدد کا نشانہ بننے والی لڑکی انتقال کرگئیں
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پنچی میں ایک نوجوان بلوچ لڑکی زیرِ علاج حالت میں انتقال کر گئی ہے، جس کے...
بلوچستان میں فائرنگ اور حادثات کے واقعات، 6 افراد جانبحق، 12 زخمی
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے فائرنگ اور حادثات کے واقعات میں خواتین سمیت 6 افراد جانبحق جبکہ 12...
















































