ہرنائی میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

322

ہرنائی میں قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی میں گذشتہ رات قابض پاکستانی فوج کے ایک چیک پوسٹ کو گیچن کے مقام پر حملے میں نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا حملے میں دشمن فوج کو جانی اور مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا، اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ قابض فوج پر حملے مقصد کے حصول تک جاری رہیں گے۔