قلات میں موبائل ٹاور کو تباہ کرکے مشینری کو آگ لگادی – یو بی اے

396

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مرید بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کو جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ رات قلات کے علاقے کیشان شیخڑی میں بلوچ سرمچاروں نے موبائل ٹاور کو تباہ کرنے کے بعد ٹاور کی تمام مشنری کو بھی نظر آتش کردیا جس کی ذمہ داری یونائیٹڈ بلوچ آرمی قبول کرتی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ اسی طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔