گوادر: پاکستان نیوی کے کیو آر ایف گاڑی پر حملہ، 1 اہلکار ہلاک، دو زخمی

649

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں مسلح افراد کے حملے میں پاکستان نیوی کے کیو آر ایف کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق جیونی سے گنز جانے والی پاکستان نیوی کی کیو آر ایف گاڑی پر مسلح افراد نے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار سہیل ہلاک جبکہ جبکہ رضا اور نعمان نامی اہلکار زخمی ہوگئے۔