چمن میں لیویز ہیڈکوارٹر کے سامنے دھماکا، متعدد زخمی March 23, 2021 332 Share on Facebook Tweet on Twitter بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں تاج روڈ پر لیویز ہیڈکوارٹر کے سامنے دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ یہ ابتدائی خبر ہے مزید معلومات شامل کی جارہی ہیں