مچھ: پاکستانی فورسز کے پوسٹ پر حملہ

509
File Photo

بلوچستان کے علاقے مچھ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور کے پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

مچھ اور مارگٹ کے درمیانی علاقے میں واقع کندھار کے مقام پر فورسز پوسٹ پر حملے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔

حملے کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصانات کے حوالے سے تاحال حکام نے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے جبکہ حملے کی ذمہ داری بھی کسی تنظیم نے قبول نہیں ہے۔