لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے خضدار میں پیر عمر کے مقام پر ایف سی کے گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا۔
ترجمان کے مطابق حملے میں قابض فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا، حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں۔