تربت میں ایف سی کے گشتی دستے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے

408

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ رات 12 بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے قابض فورسز کے گشتی دستے پر تربت کے علاقے سٹلائیٹ ٹاون میں دستی بم سے حملہ کیا حملے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے قابض فورسز پر آزاد بلوچستان کے قیام تک جاری رئینگے۔