سبی میں بم دھماکہ، 5 ہلاک، فورسز اہلکاروں سمیت پانچ زخمی

503

بلوچستان کے ضلع سبی میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ مزدور ہلاک اور پاکستانی فوج کے اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔