یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صبح پانچ بجے کے وقت پاکستانی قابض فورسز نے کوہلو کےعلاقہ تحصیل ماوند بیجی کور کے مقام پہ ہمارے سرمچاروں کے کیمپ کو گھیرنے کی کوشش کی پاکستانی قابض فورسز کے زمینی دستوں کو فضائی کمک بھی حاصل تھی، تین ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پاکستانی فورسز علاقے میں شیلنگ کرتے رہیں اور قابض فورسز کے زمینی دستہ سرمچاروں کے ٹھکانوں پہ مارٹر گولے فائر کرتے ہے
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے بہترین حکمت عملی کے تحت دفاع کی اور قابض فورسز کے حملے کو ناکام بنا کر پسپا کردیا۔