یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کل شام پانچ بجے کے وقت تمپ کے علاقے عبدوئی میں بارڈر پہ بھاڑ لگانے والے ایف ڈبلیو او کے اہلکاروں کو ہمارے سرمچاروں نے بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے قابض فورسز کے اہلکاروں کو مالی و جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔
ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کو تقسیم کرنے والے کسی بھی ایسے بارڈر کو نا بلوچ قوم نے کھبی تسلیم کی ہے، نا مستقبل میں تسلیم کریگی۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے ۔