نوشکی: ہوٹل سے ایک شخص کی لاش برآمد

306

بلوچستان کے ضلع کے شہر میں واقع ہوٹل سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت گل بدین سکنہ چاغی سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق لاش کے قریب سے ایک پسٹل بھی برآمد ہوا ہے۔ مزید کاروائی پولیس کررہی ہے۔

خیال رہے دو روز قبل نوشکی کے علاقے احمد وال میں ایک مکان سے امان اللہ محمد حسنی نامی شخص کی پندرہ روز پرانی لاش برآمد ہوئی تھی۔