مچھ: کوئلہ کان میں دھماکہ، 2 کان کن جاں بحق، 9 زخمی

452
فائل فوٹو

مچھ اعلیانی کول کمپنی مارگٹ کوئلہ کان میں دھماکہ، 2 کان کن جاں بحق، 9 شدید زخمی ہوگئے۔

ضلع بولان کے علاقے مچھ میں اعلیانی کول کمپنی مارگٹ میں کوئلہ کان میں دھماکے سے 2 کان کن جاں بحق جبکہ 9 شدید زخمی ہوگئے، جاں بحق و زخمیوں کو مچھ سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دھماکہ کوئلہ کان میں گیس بھرجانے کی وجہ سے پیش آیا۔